اسلام آباد 29ستمبر (کے ایم ایس) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو ہندو توادہشت گرد تنظیموں کی منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کی روک تھام کے لیے اقدامات کرنا چاہیے کیونکہ ہندوانتہاپسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں مقیم بھارتیوں سے فنڈحاصل کر رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ …
تفصیل۔۔۔ہندو بالادستی کے ہندوتوا نظریہ نے بھارت کے تمام اداروں بشمول عدلیہ کو بری طرح متاثر کیا ہے
اسلام آباد: بھارت کے تمام اداروں بشمول عدلیہ مسلح افواج کوہندوتواکے رنگ میں رنگنے کا عمل جاری ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدلیہ مودی کی فسطائی حکومت کی حمایت کر کے اپنے ہندوتوا نظریہ سے متاثر ہونے کا ثبوت دے رہی ہے اور 2014میں نریندر مودی کے برسر اقتدارآنے کے بعد سے بھارتی عدلیہ ہندو توا نظریہ سے انتہائی متاثر ہے ۔ بھارتی عدلیہ جب بھی مسلمانوں …
تفصیل۔۔۔مودی کے برسراقتدار آنے کے بعد سے بھارت میں اقلیتوں کو مسلسل ظلم و تشدد کا سامنا ہے
اسلام آباد : بھارت میں 2014میں نریندر مودی نے برسر اقتدارآنے کے بعد سے بھارتی عوام خصوصا ہندوتوا تنظیموں میں مقبولیت حاصل کرنے کیلئے بار ہا اقلیت مخالف پالیسیوں کو استعمال کیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت میں یہ کوئی نیا رحجان نہیں ہے جب مودی اور ان کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی …
تفصیل۔۔۔کینیڈا میں سکھ رہنما کے بہیمانہ قتل سے بھارت کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا
اسلام آباد:کینیڈا میں بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ یجنسی” را”کے ہاتھوں سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل سے نریندر مودی کے بھارت کا اصل چہرہ بین الاقوامی سطح پر بے نقاب ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے سکھ رہنما کے قتل میں بھارتی حکومت کے ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے اعلان نے دیگر ممالک میں بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی …
تفصیل۔۔۔مودی کی زیرقیادت بھارت میں مسلمانوں کیخلاف نفرت اورتشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے
اسلام آباد: مودی کے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ تمام شعبہ زندگی میں امتیازی سلوک روارکھا جا رہا ہے اور ہندوتوا بلوائیوں کی طرف سے انہیں مسلسل انتقامی کارروائیوں کاسامنا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مودی کی زیرقیادت بھارت میں مسلمانوں کے خلاف نفرت میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے کیونکہ بھارت میں بی جے پی …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بے گناہ لوگوں کو قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے
اسلام آباد17ستمبر(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بے گناہ لوگوں کو بے دردی سے قتل کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے اور مودی حکومت علاقے میں ماورائے عدالت قتل کے ذریعے نوجوانوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنا رہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں …
تفصیل۔۔۔بھارت کی نام نہاد جمہوریت کااصل چہرہ روز مقبوضہ کشمیر میں بے نقاب ہوتا ہے
اسلام آباد15 ستمبر (کے ایم ایس) آج دنیا بھر میں جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے لیکن دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہونے کا دعویدار بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو انکاجمہوری حق دینے سے مسلسل انکار کر رہا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا کہ بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں تمام …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر:حالیہ حملوں اورہلاکتوں نے صورتحال معمول پر آنے کے مودی حکومت کے جھوٹے بیانیہ کو بے نقاب کردیا
اسلام آباد: بھارت کے غیر قانونی طورپر زیر قبضہ جموں وکشمیر میں حالیہ حملوں اور بھارتی فورسز کے اہلکاروں کی ہلاکتوں نے مودی حکومت کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں صورتحال معمول پر آنے کے جھوٹے بیانیے کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے کے راجوری اور اسلام آباد …
تفصیل۔۔۔بھارت فالس فلیگ آپریشنز کو پاکستان کو بدنام کرنے کیلئے استعمال کر رہا ہے
اسلام آباد 08 ستمبر (کے ایم ایس) بھارت کے مسلمانوں کو 2006 میں کئی المناک سانحات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس میں 8 ستمبر 2006 کو ریاست مہاراشٹر کے شہر مالیگائوں کی ایک مسجد میں ہونیوالابم دھماکہ بھی شامل ہے۔ مالیگائوں بم دھماکے کو 17 سال مکمل ہونے کے موقع پر کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی ریاستی دہشت گردی کے باعث شعبہ تعلیم بھی بری طرح متاثر ہے
اسلام آباد08 ستمبر (کے ایم ایس)آج جب خواندگی کا عالمی دن منا یا جا رہا ہے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں مسلسل بھارتی ریاستی دہشت گردی سے شعبہ تعلیم بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی یک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری طلبا ءکو قابض بھارتی فورسز کی چیرہ دستیوںکا روز سامنا کرنا …
تفصیل۔۔۔