اسلام آباد 03 مارچ (کے ایم ایس) 3 مارچ پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ملوث ہونے کی یاد دلاتا ہے۔ 2009 میں یہی دن تھا جب بھارتی خفیہ ادارے ”را“ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے لاہور میں سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملہ کیا تھا جبکہ 3مارچ 2016 کو پاکستانی فورسز نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔ کشمیر …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوجیوں نے فروری میں پانچ کشمیریوں کو شہید کیا
سرینگریکم مارچ(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی مسلسل کارروائیوں میں گزشتہ ماہ فروری میں 5کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق شہید ہونے والوں میں سے دو نوجوانوں کو دوران حراست شہید کیا گیا۔اس دوران بھارتی فورسز نے محاصرے …
تفصیل۔۔۔27فروری کی ذلت آمیز شکست کی یادیں ہندوتوا حکمرانوں کے ذہنوں میں ہمیشہ تازہ رہیں گی
اسلام آباد27فروری(کے ایم ایس)27فروری 2019کو پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی فضائیہ کی ذلت آمیز شکست کی یادیں بھارت کے ہندوتوا حکمرانوں کے ذہنوں میں آج بھی تازہ ہیں جب اس واقعے کو پورے چار سال مکمل ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے اس موقع پرجاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 27فروری 2019 سے ایک دن قبل ہندوتوا نظریے کے حامل بھارتی وزیر اعظم نریندر …
تفصیل۔۔۔بھارت کی ہٹ دھرمی پر مبنی رویہ تنازعہ کشمیر کے پر امن حل میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے
اسلام آباد 24فروری (کے ایم ایس) بھارت کی روایتی ہٹ دھرمی دیرینہ تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی ہٹ دھرمی پر مبنی رویے کی وجہ سے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ سات دہائیوں سے نہتے کشمیریوں کی خونریزی جاری ہے ۔بھارت کی ہٹ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیر :جنوری 1989 سے ہزاروں کشمیری خواتین کو شہید اور انکی عصمت دری کی گئی : رپورٹ
اسلام آباد23فروری (کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں کشمیری خواتین کو مسلسل مظالم ، مشکلات اور انتقامی کارروائیوں کا سامنا ہے۔ یہ انکشاف کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے آج کشمیری خواتین کے یوم مزاحمت کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کیا گیاہے۔یہ دن کنن پوش پورہ میں اجتماعی …
تفصیل۔۔۔ہزاروں کشمیری غیر قانونی طورپرجیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں: رپورٹ
سرینگر22فروری(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے بغیر کسی قانونی کارروائی کے جعلی مقدمات میں ہزاروں بے گناہ لوگوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے بدھ کو جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیاہے کہ حریت رہنمائوں، نوجوانوں، طلبا ئ، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں سمیت چار ہزار سے زائدکشمیری …
تفصیل۔۔۔کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے: رپورٹ
اسلام آباد19فروری(کے ایم ایس)کشمیربھارت کا اندونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی تنازعہ ہے جسے اقوام متحدہ کی قراردادوں میں تسلیم کیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں بلکہ ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے جسے اس کے تاریخی تناظر میں حل کرنے کی ضرورت ہے۔رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ تنازعہ کشمیر کی …
تفصیل۔۔۔پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا
اسلام آباد11فروری(کے ایم ایس) پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کا ایک اور فالس فلیگ آپریشن کا منصوبہ ناکام بنا دیا،خفیہ اطلاعات کے مطابق مودی حکومت14فروری کو پلوامہ حملے کی چوتھی برسی پر اسی طرز کا ایک اور ڈرامہ رچانے جا رہی ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق منصوبے کے تحت14فروری کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے جنوبی اضلاع میں بارود سے لیس دھماکہ خیز گاڑی کے طرز کا حملہ …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں بلڈوزر کارروائی سے ہزاروں افراد کو بے دخلی کا سامناہے، رپورٹ
نئی دہلی، 09 فروری (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں انتظامیہ کی طرف سے جاری انسداد تجاوزات کی نام نہاد مہم سے ایک بڑا تنازعہ پیدا ہو گیا ہے، حزب اختلاف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت غریب لوگوں کوبے گھر کر رہی ہے ، ان کی روزی روٹی چھین رہی ہے اور اپنے سیاسی مخالفین کو …
تفصیل۔۔۔تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اہل قلم کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا: ڈاکٹر یوسف خشک
اسلام آباد 04فروری(کے ایم ایس) ا کادمی ادبیات پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے اہل قلم کو اپنی تحریروں کے ذریعے اہم کردار ادا کرنا ہوگا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق انہوں نے یہ بات اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام حلقہ ارباب ذوق اسلام آباد کے اشتراک سے منعقدہ یوم یکجہتی کشمیرمشاعرے میںابتدائیہ پیش کرتے ہوئے …
تفصیل۔۔۔