مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ:بھارتی پولیس نے پلوامہ سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

سرینگر25 اپریل (کے ایم ایس)
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پولیس نے ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ رئیس احمد میر اور شاکر حامد بٹ نامی نوجوانوں کو گرفتار کیاگیا ہے جو غیر کشمیریوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ بنا رہے تھے ۔
ادھر پولیس نے بارہمولہ سے بھی ایک کشمیری کو گرفتار کرلیا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button