مقبوضہ جموں و کشمیر

قابض حکام کاجموں کے سرحدی علاقے سے ایک نینو ڈرون برآمد کرنے کا دعویٰ

جموں :غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں قابض حکام نے جموں کے سرحدی علاقے سے ایک مشتبہ نینو ڈرون برآمد کرنے کا دعویٰ کیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے بتایاکہ یہ ڈروں ضلع جموں کے ایک سرحدی علاقے میں پڑا پایا گیا ۔انہوں نے بتایا کہ ڈرون جمعرات کی رات آر ایس پورہ کے سرحدی علاقے چکروئی سے ایک مقامی باشندے کی فراہم کردہ معلومات کی بنیادبرآمدکیاگیا اور اس سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button