لداخ

بھارت کا ڈرون طیارہ لداخ میں گر کر تباہ

لہہ13فروری (کے ایم ایس )
غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے لداخ ریجن میں نگرانی پر معمور بھارتی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ ہوگیاہے۔ڈرون ڈی آر ڈی او نے لائن آف ایکچوئل کنٹرول کے بالائی علاقوں میں نگرانی کے لیے بھارتی فوج کو فراہم کیا تھا۔حادثے کے بعد خطے میں تمام سول پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button