مقبوضہ جموں و کشمیر

کشمیری ماہر امراض جلد ڈاکٹر شاہنواز کو” کاسمیٹولوجسٹ آف دی ایئر ”کے ایوارڈ سے نوازا گیا

 

نئی دہلی:Dr-Mir-Shahnawaz-wins-‘Economic-Times-Most-Inspiring-Cosmetologist-of-the-Year-Award پہلی بار ایک کشمیری ماہر امراض جلد ڈاکٹر میر شاہنواز نے اکنامک ٹائمز کا سب سے متاثر کن ایوارڈ ”کاسمیٹولوجسٹ آف دی ایئر” اپنے نام کرلیا۔ڈاکٹرشاہنواز سرینگر کے علاقے بمنہ میں ”ڈرمس سکن اینڈ ہیئر کلینک ”کے ڈائریکٹر اور بانی ہیں اور انہیں نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میںاس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ایک بیان میں کہا گیا کہ ان کا کلینک اعلیٰ معیار کی شاندار مثال ہے جو عالمی معیار کا علاج فراہم کرتا ہے اور ڈرمیٹولوجی میں نئی بلندیوں کو چھورہاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button