مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پولیس نے راجوری سے ایک نوجوان گرفتار کرلیا

جموں30نومبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے آج جموں خطے کے ضلع راجوری سے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے نوجوان کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ضلع میں ایک مسافر گاڑی میں سفر کر رہا تھا۔گرفتار نوجوان کا تعلق جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں سے ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button