مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر:بھارتی فوجیوں نے شوپیاں میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

casoسرینگر 22 جنوری (کے ایم ایس) بھار ت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوںنے ضلع شوپیاں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔
فوجیوں نے ضلع کے علاقے کلبل زیپورہ کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کا عمل شروع کردیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button