مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر:چار کشمیری نوجوان گرفتار

سرینگر 07مارچ (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں چار کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پولیس نے عاقب منظور بٹ ، مدثر احمد بٹ ، غلام محمد آہنگر اور وارث بشیر نجار نامی نوجوانوں کو ضلع کے علاقے اونتی پورہ سے گرفتار کیا۔ پولیس نے دعویٰ کیاہے کہ گرفتار کئے گئے نوجوان مجاہد تنظیموں کے کارکن ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button