مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر: بھارتی فوجیوں نے بانڈی پورہ میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

CASOسرینگر13 مئی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے آج ضلع بانڈی پورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔
بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے برار آرہ گام کے تمام داخلی اور خارجی رستے سیل کرکے تلاشی شروع کر دی۔انتظامیہ نے علاقے میں موبائل انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔
آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button