مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر :کشتواڑ میں 3.1شدت کا زلزلہ

Graphic shows large earthquake logo over broken earth and Richter scale reading

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے زلزلہ پیمامرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز کشتواڑ کے قریب تھا اور اس کی شدت 3.1تھی۔حکام نے بتایا کہ فوری طورپر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button