مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ سے نوجوان گرفتار، کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو

سرینگر 04جون(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی پولیس نے ضلع بارہمولہ میں آج ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گرفتا ر نوجوان کی شناخت محمد عرفان بٹ کے نام سے ہوئی ہے اوران کا تعلق ضلع کے علاقے تکیہ واگورہ کریری سے ہے۔پولیس نے نوجوان پر کالا قانون پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) لاگوکیاہے۔پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کے لئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پوسٹ اور ویڈیوز اپ لوڈ کر رہا تھا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button