مقبوضہ جموں و کشمیر

پونچھ : کنٹرول لائن گولی لگنے سے ایک بھارتی فوجی زخمی

جموں:غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں کنٹرول لائن پر تعینات ایک بھارتی فوجی گولی لگنے سے زخمی ہو گیاہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض حکام نے میڈیا کو بتایا کہ جمعرات کی صبح کرشنا پال سنگھ نامی فوجی پوسٹ فائرنگ ڈرل کے دوران حادثاتی طورپر گولی چلنے سے زخمی ہو ا۔ رائفل کی صفائی کے دوران چلنے والی گولی فوجی کے پیر میں لگی ۔انہوں نے مزید بتایا کہ زخمی اہلکار کو قریبی ہسپتال منتقل کیا گیاہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button