مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ: پولیس نے ایک شخص گرفتار کر لیا

جموں 07 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے آج ضلع کٹھوعہ کے گاوں مگر کھڈ میں تلاشی آپریشن کے دوران ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار کیے گئے شخص کا نام محمد شریف بتایا گیا ہے ۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ آپریشن کے دوران پولیس اہلکاروں پر لاٹھیوں سے حملہ کیا گیا اور مقامی لوگوں نے پتھراو کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button