مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری: بھارتی فوج کے ساتھ بطور مزدور کرنے والا شہری ہو گیا

Missing-Person-جموں 26 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں بھارتی فوج کے ساتھ بطور مزدور کام کرنے والا ایک شخص لاپتہ ہوگیا ہے۔
لاپتہ شخص کی شناخت 32سالہ اشوک کمار کے نام سے ہوئی ہے جو ضلع راجوری کے علاقے نوشہرہ بھوانی کا رہائشی ہے۔ وہ جمعہ کی صبح سے لاپتہ ہے ۔ اشوک اپنے گھر سے فوجی کیمپ جانے کیلئے چلا تھا لیکن راستے میں لاپتہ ہوا۔ حکام نے کہا ہے کہ لاپتہ مزدور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button