مقبوضہ جموں و کشمیر

راجوری : بھارتی فوجی بارودی سرنگ کے دھماکے میں زخمی

Landmineجموں:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع راجوری میں ایک بھارتی فوجی بارودی سرنگ کے دھماکے میں شدید زخمی ہو گیا۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق نے فوج کا نائک دھیرج کمار ضلع کے علاقے نوشہرہ میں پٹرولنگ ڈیوٹی کے دوران بارودی سرنگ کی زد میں آنے کی وجہ سے شدید زخمی ہوا۔ زخمی فوجی کو ناردرن کمانڈ ہسپتال ادھم پور منتقل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button