مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: آتشزدگی کے باعث تجارتی عمارت کی بالائی منزل کو نقصان پہنچا

downloadسرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آج سری نگر کے علاقے باغ مہتاب میں آتشزدگی کے واقعے میں ایک تجارتی عمارت کو نقصان پہنچا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق عمار ت میں آج علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث اسکی بالائی منزل متاثر ہوئی۔
فائر بریگیڈ نے فوراً موقع پر ہہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button