بھارت

بھارت: منی پور میں شدت پسندوں کا حملہ ،2فوجی ہلاک

امپھال: بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں شدت پسندوں کے حملے میں دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے ضلع اکھروول میں گھات لگا کر فوجی اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور میں 2023 سے اکثریتی میتی اور اقلیتی کوکی برادریوں کے درمیان جاری نسلی تشدد میں اب تک 260 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیںجبکہ مسلسل بدامنی کے باعث ہزاروں افراد بے گھرہوئے ہیں۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button