مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر :ہائی کورٹ نے کشمیری شہری کی نظربندی کالعدم قراریدی

مقبوضہ جموں وکشمیر: ہائیکورٹ نے تین افراد کی غیر قانونی نظر بندی کالعدم قراردیدیسرینگر: غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ہائی کورٹ نے ایک کشمیری شہری کی کالے قانون پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت غیر قانونی نظر بندی کوکالعدم قراردیتے ہوئے قابض انتظامیہ کو اسے فوری رہاکرنے کاحکم دیاہے ۔
ہائی کورٹ نے بڈگام کے رہائشی محمد سلیم ڈار کی نظربندی کالعدم قراردیتے ہوئے اسکی رہائی کا حکم جاری کیا جسے گزشتہ سال اپریل میں کالے قانون کے تحت گرفتار کر کے جموں کی کوٹ بھلوال جیل میں قید کردیاگیاتھا۔عدالت نے قابض حکام کو سلیم کی فوری رہا ئی کا حکم بھی جاری کیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button