مقبوضہ جموں و کشمیر

این آئی اے نے مزید دو کشمیریوں کو گرفتارکرلیا

سرینگر 31 اکتوبر (کے ایم ایس) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سرینگر اور سوپور سے مزید دو کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سرینگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور سوپور کے عمر بٹ شامل ہیںجنہیں 10 اکتوبر 2021 کو درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے کے سلسلے میں گرفتارکیاگیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button