بھارت

اروناچل پردیش: بھارتی فوج کا نائب صوبیدار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Naib-Subedar-Giriraj-Prasad-Yadav-1-1068x650

ایٹا نگر:بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں بھارتی فوج کا ایک نائب سوبیدار پر اسرار حالات میں مردہ پایا گیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نائب صوبیدار گری راج پرساد یادیو اروناچل پردیش کے دیبانگ علاقے میں مردہ پایا گیا۔

بھارتی فوج کی مشرقی کمان نے”ایکس“ پر ایک پوسٹ میں یادیو کی موت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسے دیبانگ سیکٹر کے آپریشنل علاقے میں مردہ پایا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button