مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر : سڑک حادثے میں 3بھارتی فوجی ہلاک اور 25زخمی

OPسرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع بڈگام میں سڑک کے ایک حادثے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے ہیں۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک پولیس اہلکا ر نے میڈیا کوبتایا ہے کہ ضلع کے علاقے واٹرہیل کے قریبی گائوں بریل میں ایک بس سڑک سے پھسل کر کھائی میں گرنے سے بارڈر سیکورٹی فورس کے 3اہلکار ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی افراد اور پولیس کی امدادی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں کو بس سے نکالا۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button