انسانی حقوق

مقبوضہ کشمیر : مودی حکومت نے کشمیری مسلم لیکچرار کو معطل کر دیا

سرینگر: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں مودی حکومت نے ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری مسلم لیکچرار کو معطل کردیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے بی جے پی حکومت کے حکم پرضلع بارہمولہ میں لیکچرار انوائرمنٹل سائنس عارف محمد خان کو بے بنیاد الزامات کے تحت معطل کرنے کا حکم جاری کیاہے۔مودی حکومت کا یہ اقدام اگست 2019 کے بعد کیے جانے والے غیر قانونی اقدامات کاحصہ ہے جب مقبوضہ جموںوکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر کے مقبوضہ علاقے کے انتظامی ڈھانچے میں اہم تبدیلیاں کی تھیں۔ ناقدین کے مطابق مودی حکومت کے اس اقدام سے نوآبادیاتی سوچ کی عکاسی ہوتی ہے جس کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں مسلم ملازمین کو برطرف کر کے انکی جگہ ہندوتوا نظریات کے حامل افراد کونوکریا…

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button