انسانی حقوق

مقبوضہ جموں وکشمیر: مودی حکومت نے ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی

images (3)سرینگر: نریندر مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فرقہ پرست بھارتی حکومت نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض بھارتی انتظامیہ نے ضلع اسلام آباد کے علاقے گندول میں ریاض احمد بٹ نامی شخص کا دو منزلہ مکان غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے کالے قانون” یو اے پی اے “کے تحت ضبط کرلیا۔انتظامیہ نے کہا ہے کہ ریاض احمد کا گھر آزادی پسند سرگرمیوںمیں حصہ لینے پر ضبط کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button