گرفتار

بھارتی فورسز نے پونچھ میں دو نوجوان گرفتار کر لیے

جموں:غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیرمیں بھارتی فورسز نے ضلع پونچھ میں دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فورسز کے اہلکاروں نے ضلع کے علاقے منڈی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی اور گھروں پر چھاپوں کے دوران طارق شیخ اور ریاض احمد کو گرفتار کیا۔بھارتی حکام نے دعویٰ کیا کہ تلاشی کے دوران دو ہتھیاربھی برآمد ہوئے ہیں۔ دونوں نوجوانوں کو پونچھ کے تفتیشی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔مزید تفصیلات کا انتظار ہے

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button