مقبوضہ جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر:بھارتی سی آر پی ایف اہلکار کی سرینگر میں خودکشی
سرینگر03 جنوری (کے ایم ایس)
غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی سینٹرل ریزروپولیس فورس کے ایک اہلکار نے آج سرینگر میں خود کشی کر لی ۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سی آ ر پی ایف اہلکار نے سرینگر کے علاقے کرن نگر میں واقع فوجی کیمپ میں اپنی سروس رائفل سے گولی مار کر خودکشی کی جس سے جنوری 2007سے مقبوضہ علاقے میں خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھ کر 527ہوگئی ہے۔