مقبوضہ جموں و کشمیر

کٹھوعہ : انتظامیہ نے 2کشمیری سپیشل پولیس افسر ملازمت سے برطرف کر دیے

جموں:
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جمو وکشمیر میں نئی دلی کے مسلط کردہ لیفٹیننٹ گورنر کے ماتحت انتظامیہ نے ضلع کٹھوعہ میں دو کشمیری سپیشل پولیس افسروں (ایس پی اوز) کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے.
کشمیر میڈیاسروس کیمطابق بھارتی پولیس عبدالطیف اور محمد عباس نامی افسروں کو پہلے ہی گرفتار کر چکی ہے۔ انتظامیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ دونوں ایس پی اوز عسکروں پسندوں کے ساتھ تعاون اور انکی مدد کرنے میں ملوث رہے ہیں ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button