بھارت

تامل ناڈو: بھارتی ائر فورس کا طیارہ گرکر تباہ

چنائی :  بھارتی ائر فورس کا ایک طیارہ ریاست تامل ناڈو میں گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطا بق‘Pilatus PC-7 نامی طیارہ ریاست کے دارلحکومت چنائی کے ضلع چنگل پٹو میں گر کر تباہ ہو ا۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا جب یہ گر کر تباہ ہوا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button