بھارت
تامل ناڈو: بھارتی ائر فورس کا طیارہ گرکر تباہ

چنائی : بھارتی ائر فورس کا ایک طیارہ ریاست تامل ناڈو میں گرکر تباہ ہوگیا ہے۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطا بق‘Pilatus PC-7 نامی طیارہ ریاست کے دارلحکومت چنائی کے ضلع چنگل پٹو میں گر کر تباہ ہو ا۔ حکام کا کہنا ہے کہ طیارہ معمول کے تربیتی مشن پر تھا جب یہ گر کر تباہ ہوا۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت باہر نکلنے میں کامیاب ہو گیا







