مقبوضہ جموں و کشمیر

آگرہ : اونچی ذات کے ہندو طلباءنے دلت طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا

آگرہ بھارت20 جنوری (کے ایم ایس)بھارتی ریاست اتر پریش کے شہر آگرہ میںاونچی ذات کے ہندو طلباءنے ٹیوشن کیلئے جانے کے دوران اپنا استقبال نہ کرنے پر دسویں جماعت کے ایک دلت طالب علم کو گولی مار کر زخمی کر دیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق وشیش بگھیل اور گورو بگھیل نامی طلباءنے دلت طالب علم آڑیان کتھیریا کو پہلے مارا پیٹا اور بعد ازاں اس پر پستول سے گولی چلائی۔ گولی گلنے سے اسکی بائیں ٹانگ زخمی ہو گئی ۔ دونوں ملزم موقع سے فرار ہو گئے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button