مقبوضہ جموں و کشمیر

حریت رہنما اعجاز رحمانی کی والدہ سرینگر میں انتقال کر گئیں

اسلام آباد:کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنما سید اعجاز رحمانی کی والدہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں انتقال کر گئی ہیں۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق وہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج سرینگر میں پنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔
کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کے رہنمائوں، سیاسی و سماجی شخصیات کے ساتھ ساتھ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے سید اعجاز رحمانی کی ولدہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اعجاز رحمانی اور دیگر غمزدہ لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button