مقبوضہ جموں و کشمیر

ادھمپور: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

ادھمپور: بھارتی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کر دیاجموں 16 اگست (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع ادھم پور میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کے علاقے رام نگر کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی ۔

حکام نے دعوی کیا ہے کہ تلاشی آپریشن علاقے میں کچھ مشکوک افراد کی موجودگی کی اطلاع پر شروع کیا گیا ۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button