اسلام آباد 04 جنوری (کے ایم ایس) وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے یوم حق خود ارادیت کے موقع پر اقوام متحدہ پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے منظور کی گئی اپنی قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قمر زمان کائرہ نے ایک بیان میں کہا کہ حق خود ارادیت کیلئے …
تفصیل۔۔۔بیرون ملک مقیم پاکستانی مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کریں، ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد 02جنوری(کے ایم ایس) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں پر زوردیا ہے کہ وہ بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور بھارت میں اقلیتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو اجاگر کریں۔ ڈاکٹر عارف علوی نے پیر کواسلام آباد میں برطانیہ اور امریکا میں مقیم پاکستانی تارکین وطن کے وفد سے ملاقات میں کہا …
تفصیل۔۔۔بھارت اقوام متحدہ میں فلسطین کے بارے میں قراردادکی حمایت نہ کرکے ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا
اقوام متحدہ 02جنوری(کے ایم ایس) فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے غیر قانونی قبضے کے قانونی نتائج کے بارے میں عالمی عدالت انصاف سے رائے طلب کرنے کے بارے میںاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تاریخی قرارداد پر بھارت کے غیر حاضر رہنے سے یہ بات واضح ہوگئی ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں آبادی کا تناسب اور مسلم اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے اسرائیلی ماڈل پر عمل …
تفصیل۔۔۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ
اسلام آبادیکم جنوری(کے ایم ایس)پاکستان اور بھارت کے حکام نے 31دسمبر 1988کے معاہدے کے تحت اتوار کو جوہری تنصیبات اور سہولیات بارے فہرستوں کا تبادلہ کیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے اتوارکو جاری کئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ معاہدے کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات اور سہولیات کی فہرست باضابطہ طور پر وزارت خارجہ میں بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے کے …
تفصیل۔۔۔بھارت جموں و کشمیر کاغیر قانونی تسلط ختم اورپاکستان میں شرانگیز سرگرمیوں میں معاونت باز رہے:ترجمان دفترخارجہ
اسلام آباد 29دسمبر (کے ایم ایس) پاکستان نے بھارت پر زوردیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا غیرقانونی تسلط ختم کرے اور پاکستان میں شرانگیز سرگرمیوں کی معاونت سے باز رہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے آج اسلام آباد میں سال کی اختتامی بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان امن اور مذاکرات میں دلچسپی رکھتا ہے اور …
تفصیل۔۔۔پاکستان نے ہمیشہ تمام عالمی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا ہے،خواجہ آصف
لاہور 26 دسمبر (کے ایم ایس) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ تمام عالمی فورموں پر مسئلہ کشمیر کو موثر انداز میں اجاگر کیا ہے۔ لاہور میں خواجہ محمد رفیق کے 50ویں یوم شہادت کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دیرینہ تنازعہ کشمیر کے حل کے لیے بھرپور مہم چلانے کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے …
تفصیل۔۔۔پاکستان کشمیریوں کی سیاسی ، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا: صدر علوی
اسلام آباد25دسمبر(کے ایم ایس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قوم پر زور دیا ہے کہ وہ ملک کی ترقی اور خوشحالی کو یقینی بنانے کے لیے بابائے قوم کے رہنما اصولوں پر عمل کرے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق صدر مملکت نے قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ اس دن ہمیں یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ قائداعظم نے کشمیر کے بارے میں کیا …
تفصیل۔۔۔بھارت مقبوضہ کشمیرمیں مظالم جاری رکھے ہوئے ہے اور خطے میں دہشت گردوں کاسرپرست اور مالی معاون ہے
اسلام آباد22دسمبر(کے ایم ایس ) پاکستان نے کہاہے کہ بھارت اپنے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں ظلم و جبر جاری رکھے ہوئے ہے اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا میں دہشت گرد گروپوں کا سرپرست اور مالی معاون ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے آج اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت نے دہشت گردی کا شکار ملک ہونے کا روپ دھار …
تفصیل۔۔۔بھارت نے جوناگڑھ پر قبضے کی منطق مسلم اکثریتی ریاستوں پر کیوں لاگو نہیں کی:نواب آف جوناگڑھ
اسلام آباد21دسمبر(کے ایم ایس) نواب آف جوناگڑھ نے آج قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں ”جوناگڑھ پاکستان ہے” کے موضوع پر ایک لیکچر دیا جس میں انہوں نے مسلمانوں کی حکمرانی میں رہنے والی ریاست جوناگڑھ کے جو اب بھارت کے غیر قانونی قبضے میں ہے، ماضی اور حال پر روشنی ڈالی۔ نواب جہانگیر خان جی نے اپنے لیکچر میں کہا کہ ان کے آباو اجداد نے مغل بادشاہ بابر کے …
تفصیل۔۔۔پاکستان اور بھارت کے درمیان فی الفور بات چیت میں مدد کیلئے امریکہ تیار ہے: نیڈ پرائس
واشنگٹن20 دسمبر (کے ایم ایس)امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعمیری بات چیت دونوں ممالک کے عوام کی بہتری کے لیے ہے ۔انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ بھارت او رپاکستان میں سے کسی کے ساتھ بھی امریکہ کے تعلقات کم نہیں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پیر کو اپنی روزانہ کی نیوز کانفرنس میں صحافیوں کو بتایا کہ ہماری …
تفصیل۔۔۔