لندن 24اگست(کے ایم ایس)برطانیہ میں قائم آزاد تحقیقاتی فرم سٹوک وائٹ انویسٹی گیشنزنے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں صحافیوں اورانسانی حقوق کے کارکنوں کے ساتھ منظم بدسلوکی کی پریشان کن صورتحال کی منظر کشی کرتے ہوئے کہاہے کہ مودی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں اپنی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف تنقید آوازوں کو بلند ہونے سے روکنے کیلئے مختلف قسم کے اوچھے ہتھکنڈے استعمال …
تفصیل۔۔۔انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز:” وائسز آن کشمیر” کے عنوان سے خصوصی رپورٹ کا اجرا
اسلام آباد23اگست (کے ایم ایس ) انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آبادمیں انڈیا سٹڈی سنٹر نے منگل کو” وائسز آن کشمیر ”کے عنوان سے ایک خصوصی رپورٹ جاری کی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار احمد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ اپنے خطاب میں عاصم افتخار احمد نے کہا کہ کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کیا …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی کے حالیہ اقدامات کی سید علی گیلانی نے برسوں قبل پیشین گوئی کردی تھی
سرینگر21 اگست (کے ایم ایس)مودی کی زیر قیادت بی جے پی کی فسطائی بھارتی حکومت مقبوضہ جموں و کشمیر میں اس وقت جو کچھ کر رہی ہے اس نے ہر دلعزیز کشمیری قائد سید علی گیلانی مرحوم کی اعلیٰ قائدانہ صلاحیت ، غور و فکر اور درراندیشی کی تصدیق کر دی ہے ۔مرحوم قائدنے برسوں قبل کشمیر دشمن بھارتی اقدامات کا ادارک کر لیا تھا اور وہ اپنی تقاریر اور …
تفصیل۔۔۔اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انتخابات میں دھاندلی کی بھارتی کوششوں کے بارے میں رپورٹس کا جائزہ لے گا ترجمان
اقوام متحدہ 20 اگست (کے ایم ایس) اقوام متحدہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں آئندہ انتخابات میں دھاندلی کی مودی حکومت کی کوششوں کے بارے میں رپورٹس کا جائزہ لے گا۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے نائب ترجمان فرحان عزیر حق نے نیویارک میں یومیہ نیوز بریفنگ میں مسلم اکثریتی مقبوضہ جموںوکشمیر میں عارضی بھارتی رہائشیوں کو بطور ووٹر رجسٹر کرنے کی اجازت دینے …
تفصیل۔۔۔مودی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیرکو موجودہ دور کے کربلا میں تبدیل کر دیا ہے، رپورٹ
سرینگر09اگست ( کے ایم ایس ) نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر کو موجودہ دور کے کربلا میں تبدیل کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج جاری کی گئی ایک رپورٹ میں اس بات پر افسوس کا اظہار کیا گیا کہ مودی حکومت نے مقبوضہ علاقے میں لوگوں کو محرم الحرام کے جلوس نکالنے اور کربلا میں شہید ہونے والے حضرت امام حسین …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنے کی بھارت کی کوشش ایک جنگی جرم ہے
اسلام آباد یکم اگست (کے ایم ایس) بھارت طویل عرصے سے اپنے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیرکی صورتحال معمول پر آنے کا تاثر دینے اور مقبوضہ علاقے کی آبادی کے تناسب کو بگاڑنے کی مسلسل کوششیں کر رہاہے جوکہ ایک جنگی جرم ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہاگیاہے کہ بھارت نے گزشتہ سال اپریل میں مقبوضہ علاقے میں نئے ڈومیسائل قوانین متعارف کرائے گئے …
تفصیل۔۔۔بھارتی فوج نے جنوری 1989سے اب تک ہزاروں کشمیریوں کوشہید کیا
اسلام آباد18جولائی(کے ایم ایس) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میںبھارتی فوج نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار سے زائد کشمیریوںکو شہید کیا جن میں سے 7ہزار245کو حراست کے دوران شہید کیاگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے 5اگست 2019کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات کے بعد سے 121کشمیریوںکو حراست کے دوران شہید کیا ہے ۔حال ہی میں 21 سالہ نوجوان مسلم منیر کو …
تفصیل۔۔۔”لیگل فورم فار کشمیر“ نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر دو سالہ رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد 30 جون (کے ایم ایس)” لیگل فورم فار کشمیر“ نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے بارے میں اپنی دو سالہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں رواںب رس جنوری سے جون تک علاقے میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تفصیل دی گئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں …
تفصیل۔۔۔مقبوضہ جموں وکشمیر:جنوری 1989 سے 22ہزار944 کشمیری خواتین بیوہ ہوچکی ہیں: رپورٹ
اسلام آباد 23 جون (کے ایم ایس)آج جب دنیا بھر میں بیواﺅں کا عالمی دن منایاجارہا ہے ، بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں خواتین کو بھارتی فوجیوں ، پولیس اہلکاروں اور ایجنسیوں کی طرف سے مسلسل مظالم اور مشکلات کا سامنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے آج بیواﺅں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا …
تفصیل۔۔۔بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے عصمت دری کو جنگی ہتھیار کے طورپر استعمال کر رہا ہے:رپورٹ
سرینگر 19جون(کے ایم ایس) غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خواتین بھارتی فورسز کی بربریت کا سب سے زیادہ شکار ہیں کیونکہ بھارت حق خود ارادیت کے لئے کشمیریوں کی جدوجہد کو دبانے کے لیے عصمت دری کوایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے تنازعات میں جنسی تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر …
تفصیل۔۔۔