Monthly Archives: جولائی 2022

یاترا سیکورٹی کے نام پر کشمیریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا گیا ، نیشنل کانفرنس

یاترا سیکورٹی کے نام پر کشمیریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا گیا ، نیشنل کانفرنس

سرینگر01 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس نے قابض انتظامیہ کی طرف سے امرناتھ یاترا کے سلسلے میں ہر قسم کے ٹرانسپورٹ کی آمد ورفت بند رکھنے اور یاترا کے راستوں میں دکانوں کو بند رکھنے کے احکامات کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پارٹی کے معاون جنرل سیکرٹری شیخ مصطفی کمال نے ایک …

تفصیل۔۔۔

منی پور: لینڈسلائیڈنگ کے باعث ٹریٹوریل آرمی کے دو اہلکار ہلاک

امپھال 01 جولائی (کے ایم ایس)بھارتی ریاست منی پور کے ضلع نونی میںبڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ٹریٹوریل آرمی (علاقائی فوج) کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شدید بارشوں نے ریاست منی پور میں تباہی مچادی ہے ۔ بیس افراد لاپتہ ہیں۔ فوج ، آسام رائفلز ، پولیس اور مقامی لوگوں نے بچاﺅ اورریلیف آپریشن شروع کر دیا ہے ۔ امپھال سے …

تفصیل۔۔۔

مقبوضہ جموں وکشمیر :بھارتی پیراملٹری ”سی آر پی ایف “ اہلکار کی خود کشی کی کوشش

سرینگر01 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع گاندر بل میں بھارتی پیرا ملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک اہلکار نے خود کو گولی مار کر خود کشی کی کوشش کی ۔ سی آر پی ایف اہلکار نے ضلع کے علاقے گنڈ میں اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار دی۔اہلکار کو فوری طور پرڈسٹرکٹ ہسپتال کنگن …

تفصیل۔۔۔

تریپورہ : بی جے پی غنڈوں کا سی پی آئی ایم کے رہنماﺅں ، کارکنوں پر تشدد

اگرتلہ 01 جولائی (کے ایم ایس) بھارتی ریاست تریپورہ کے سابق وزیر اعلی مانک سرکار Manik Sarkarنے کہا ہے ریاست میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے غنڈوں نے کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا مارکسسٹ کے کم از کم 150 رہنماﺅں اور کارکنوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مانک سرکار نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے انتخاب سے پہلے …

تفصیل۔۔۔

جموں : ملازمین کا احتجاج 31ویں روز بھی جاری

جموں 01 جولائی (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں جموں سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کا احتجا ج آج مسلسل 31ویںروز بھی جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ملازمین آل جموں ریزروڈ کیٹاگریز ایمپلائز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام امبیڈکر چوک جموں میں احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں ۔ وہ قابض انتظامیہ سے ایک جامع ٹرانسفر پالیسی وضع کر نے ، اپنے متعلقہ اضلاع …

تفصیل۔۔۔

امریکہ کو بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے اعلانات پرتشویش ہے، راشد حسین

واشنگٹن ڈی سی 01 جولائی (کے ایم ایس) امریکہ کے سفیر برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی راشد حسین نے کہا ہے کہ امریکہ کو بھارت میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلے اعلانات پر تشویش ہے۔ راشد حسین نے امریکی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی تین روزہ بین الاقوامی مذہبی آزادی مباحثے میں کہا کہ غیر انسانی بیان بازی بھارتی اقلیتوں پر مظالم میں تیزی کا باعث بن رہی ہے …

تفصیل۔۔۔

بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی-20 کانفرنس کے انعقاد کا کوئی حق نہیں ، مقررین

بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیر میں جی-20 کانفرنس کے انعقاد کا کوئی حق نہیں ، مقررین

اسلام آباد 01 جولائی (کے ایم ایس) اسلام آباد میں ” مقبوضہ جموں و کشمیر میں جی۔ 20 کانفرنس کے انعقاد کے بھارتی مقاصداور قیادت کی ذمہ داریاں” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقاد کیا گیا۔ ویبنار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ جموںو کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک متازعہ خطہ ہے لہذا مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کو علاقے میں جی ۔20 کانفرنس …

تفصیل۔۔۔

بھارتی فوجیوں نے جون میں 35 کشمیر ی شہید کر دیے

بھارتی فوجیوں نے جون میں 35 کشمیر ی شہید کر دیے

اسلام آبادیکم جولائی(کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ جون میں 35کشمیریوں کو شہید کیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے شعبہ تحقیق کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ان میں سے 9 افراد کو جعلی مقابلوں میں یا زیر حراست شہید کیا گیا۔ ان شہادتوں کے نتیجے …

تفصیل۔۔۔