مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر کی رہائشی خاتون نئی دلی میں لاپتہ

سرینگر10 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کی ایک خاتون بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں لاپتہ ہو گئی ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں کی رہائشی ستر سالہ خدیجہ بدھ کی شام نئی دلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ میٹرو سٹیشن سے لاپتہ ہوئی ۔ لاپتہ خاتون کے اہلخانہ اور رشتہ داروں نے دلی بھر کے لوگوں سے خاتون کی تلاشی میں مدد کرنے کی درخواست کی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button