مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: کم عمر لڑکا پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Thumb-kms-urduسرینگر11 مارچ (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر کے شمالی ضلع بارہمولہ میں ایک کم عمر لڑکا پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔
لڑکا ضلع کے علاقے اوڑی بونیار میں اپنے گھر میںمردہ پایا گیا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ بظاہر یہ خود کشی کا واقعہ لگتا ہے تاہم حقائق جاننے کیلئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button