مقبوضہ جموں و کشمیر

سرینگر: کنڈکٹر ٹرک میں مردہ پایا گیا

سرینگر29 مئی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سرینگر کے علاقے ڈل گیٹ میں آج( اتوار ) ایک 27 سالہ ٹرک کنڈکٹر ٹرک کے اندر مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق متوفی کی شناخت جموں کے رہائشی 27سالہ سندیپ سنگھ کے طور پر ہوئی ہے ۔ پولیس نے کنڈکٹر کی موت کا نوٹس لیکر معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button