مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ جموں وکشمیر میں ممکنہ بڑے زلزلےکا خطرہ

جموں 27 اگست (کے ایم ایس) ماہر ارضیات پروفیسر ایم اے ملک نے بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ایک بڑے زلزلے کے امکان سے خبردار کیا ہے۔
جموں یونیورسٹی کے شعبہ ارضیات کے ریٹائرڈ سربراہ پروفیسر ملک نے یہ بات مقبوضہ علاقے میںزلزلے کے حالیہ پے در پے جھٹکوں کے تناظر میں کہی۔ ان کا کہنا ہے کہ ہمالیہ کے خطرناک پہاڑی سلسلے میں واقع ہونے کیوجہ سے علاقے میں بڑے زلزلے کے امکانات ہیں۔
یاد رہے کہ جموں و کشمیر میں گزشتہ چار دنوں کے دوران 11 مرتبہ معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button