مقبوضہ جموں و کشمیر

بارہمولہ: پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا

ARRESTسرینگر 09 جولائی (کے ایم ایس) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیر میں پولیس نے آج (ہفتہ ) ضلع بارہمولہ سے ایک نوجوان کو گرفتار کر لیا ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد اقبال بٹ نامی نوجوان کو ضلع کے علاقے کیریری سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے نوجوان کی گرفتاری کا جواز پیش کرنے کیلئے اسے مجاہد قرار دیا ہے۔گرفتار نوجوان بارہمولہ کے علاقے تلگام پائیں کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button