مقبوضہ جموں و کشمیر

شوپیاں میں سی آر پی ایف کا اسسٹنٹ کمانڈنٹ دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

سرینگر27جولائی(کے ایم ایس)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی پیراملٹری سینٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کاایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ ضلع شوپیاں میں دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پیراملٹری افسر نے سینے میں شدید درد کی شکایت کی جس کے فوراًبعد انہیں ضلع کے علاقے سندھو شرمال کے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس نے دم توڑ دیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button