مقبوضہ جموں و کشمیر

رامبن میں آگ لگنے سے تین کم سن بہنیں جاں بحق

fir in rambanجموں: غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع رامبن میں آ تشزدگی کے ایک واقعے میں تین کمسن بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کے علاقے رامسو میں رات گئے ان کے گھر میں آگ بھڑک اٹھی جس میںتینوں بہنیں جان کی بازی ہار گئیں۔آگ کے نتیجے میں گھر کی دوسری اور تیسری منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی ہے۔ جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت9سالہ ثانیہ لطیف،15سالہ صائقہ بانو اور 18سالہ بسمہ بانو کے طورپر ہوئی ہے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button