مقبوضہ جموں و کشمیر

بھارتی پنجاب: کشمیری نوجوان مردہ پایا گیا

 

سرینگر 23ستمبر( کے ایم ایس)
بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموںوکشمیرمیں شالوں کا کاروبار کرنے ولا ایک کشمیری نوجوان بھارتی پنجاب میں مردہ پایا گیا۔
کشمیر میڈیاسروس کے مطابق22سالہ بلال احمد ملک پنجاب کے شہر موگا میں پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا۔وہ موگا شہر میں کشمیری شال فروخت کرتا تھا ۔ بلال کے خاندان کے ایک فرد نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ اسے پھانسی دیکر قتل کیا گیا۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button