مقبوضہ جموں و کشمیر

سوپور : پراسرار آتشزدگی سے سیب کے دو گودام جل کر خاکستر

سرینگر 09 اکتوبر (کے ایم ایس)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور بومئی میں آتشزدگی کے ایک پراسرار واقعے میں سیب کے کم از کم دو گودام جل کر راکھ ہو گئے۔
آگ گوری پورہ بومئی میں لگی اور اس واقعے میں سیب کے 2 اسٹوریج شیڈ جل کر خاکستر ہوگئے۔
آتشزدگی کے سبب لاکھوں روپے کا سیب برباد ہو گیا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button