بھارتپاکستان

لیسٹر: جنونی ہندووں کے مسلمانوں پر حملوں کے خلاف احتجاج

لیسٹر:18 ستمبر (کے ایم ایس) مسلمانوں پر ہندو جنونیوں کے حملوں کے خلاف آج( اتوار ) برطانیہ کے شہر لیسٹر میں ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لیسٹر کے بل گریو روڈ پرہونے والے مظاہرے میں پاکستان، آزاد جموںوکشمیر اور دیگر ملکوں کے مسلمانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
یادر ہے کہ 28 اگست کو دبئی میں ایشیا کپ بھارت پاکستان کرکٹ میچ کے بعد سینکڑوں ہندوو¿ں نے لیسٹر شہر کی سڑکوں پر مسلمانوں کو حملوں کا نشانہ بنایا تھا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button