مقبوضہ جموں و کشمیر

کپواڑہ: بھارتی فوج کا اہلکار فائرنگ کے حادثاتی واقعے میں زخمی

سری نگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کا ایک اہلکارفائرنگ کے ایک حادثاتی واقعے میں زخمی ہو گیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے یہ واقعہ ضلع کے علاقے نوگام میں قائم بھارتی فوج کی ایک آرٹلری بٹالین کے کیمپ میں پیش آیا ۔ زخمی اہلکار کی شناخت سندیپ کمار کے نامی سے ہوئی ہے ۔ فائرنگ کی وجہ سے اسکی ہتھیلی زخمی ہوئی ہے اور اسے بارہمولہ کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button