بھارت

دو سکھ فوجی افسر، بھارتی فوج میں ہندوتوا ذہنیت کا نیاشکار

نئی دلی12اپریل(کے ایم ایس)
بھارت میں عدلیہ کے بعد ہندوتوا کے زیر اثر مودی حکومت نے بھارتی فوج کو اس حد تک ہندو بالادستی کے نظریے میں رنگ دیا ہے کہ اقلیتی برادریوں سے تعلق رکھنے والے افسران اور سپاہیوں کو ان کے نسلی پس منظر کی وجہ سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ایسے ہی ایک تازہ واقعے میں بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے حصار میں دو سکھ فوجی افسروںبشمول ایک لیفٹیننٹ کرنل اور 33آرمرڈ ڈویژن کے ایک کیپٹن کو آر ایس ایس کی زیر قیادت بھارتی فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔زیر حراست سکھ افسران پر خالصتان تحریک کاحامی ہونے کا الزام لگایا گیا ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button