مقبوضہ جموں و کشمیر

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کی مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کارروائیاں

 

Army in Kulgamسرینگر 22 اگست (کے ایم ایس)

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فورسز نے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں۔

بھارتی فوج اورپیراملٹری فورسز کے اہلکاروں نے اسلام آباد، کولگام، پلوامہ، کپواڑہ، پونچھ اور راجوری اضلاع کے مختلف علاقوں میں آزادی پسند کارکنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھیں ۔اس سے قبل بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ میں مجاہدین کے ساتھ  جھڑپ میں 2 نوجوانوں کو شہید کردیاتھاجبکہ ایک اس کارروائی میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیاتھا ۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button