محاصرے اور تلاشی

بھارتی فوجیوں نے کولگام میں تلاشی آپریشن شروع کر دیا

e0d32baf-eb8c-4418-a2a7-75347297a426سرینگر: بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ضلع کولگام میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کر دی ہے۔

کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقے کجر Kujjar کے تمام داخلی اور خارجی راستے سیل کر کے تلاشی کی کارروائی شروع کردی۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔

دریں اثنا، فوجیوں نے جموں میں ضلع راجوری کے علاقے کالاکوٹ برہ سوم میں آج مسلسل تیسرے دن بھی آپریشن جاری رکھا۔ قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملے میں دوبھارتی فوجی زخمی ہو گئے تھے۔

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button