محاصرے اور تلاشی

شوپیاں : ”ایس آئی یو“ نے ایک شہری کے مکان کی تلاشی لی

F-qMFFGXIAAbpf_سرینگر :بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی پولیس نے کی خصوصی تحقیقاتی یونٹ (ایس آئی یو) نے آج ضلع شوپیاں میں ایک شہری کے مکان کی تلاشی لی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے ضلع کے علاقے راولپورہ میں ہنرل یعقوب شاہ کے ایک غیر رہائشی مکاں کی تلاشی کی ۔ پولیس نے دعوی ٰ کیا ہے کہ ہنزل یعقو ب ایک عسکریت پسند تنظیم سے وابستہ ہے۔

Channel | Group  | KMS on
Subscribe Telegram Join us on Telegram| Group Join us on Telegram
| Apple 

متعلقہ مواد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button